• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ

منگل 04-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6662
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) درجنوں صیہونی انتہاپسندوں نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لیے قابل احترام مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسّی سے زائد صیہونی انتہا پسند اسرائیلی فوجیوں کی شیلٹر میں، مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوئے اورانہوں نے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ کے دوران صیہونی انتہا پسندوں نے ایک ہزار سات سو بیاسی بار مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران، نوسو ساٹھ بار مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی گئی تھی۔

اس رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی کے خادمین اور محافظین بھی صیہونیوں کے تشدد سے محفوظ نہیں رہے اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ کے دوران مسجد الاقصی کے پندرہ کارکنوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.