• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون پارلیمنٹیرین کی رہائی کے لیے اسرائیل کی چار شرائط

منگل 04-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6659
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی خاتون سیاست دان اور مجلس قانون ساز کی رکن سمیرہ الحلایقہ کی رہائی کے لیے چار کڑی شرائط پیش کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سمیرہ حلایقہ کے شوہر محمد الحلایقہ نے بتایا کہ اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر کی طرف سے ان کی اہلیہ کی رہائی پر چار شرائط عائد کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی عدالت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگر سمیرہ الحلایقہ شرائط کو قبول کرلے تو اسے رہا کیا جاسکتا ہےتاہم ملٹری پراسیکیوٹر کو رہائی چیلنج کرنے کے لیے 72  کا وقت دیا جائے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں سمیرہ الحلایقہ کی رہائی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ صہیونی انتظامیہ نے انہیں رہا کرنے کے لیے چار شرایط عائد کی ہیں۔

محمد الحلایقہ نے اپنی اہلیہ کی رہائی کے لیے صہیونی حکام کی پیش کردہ شرائط کی تفصیلات بیان نہیں کیں۔

خیال رہے کہ سمیرہ الحلایقہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے خاتون رکن ہیں۔ حال ہی میں صہیونی حکام نے انہیں سوشل میڈیا پر اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.