• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں صہیونیوں کی تعداد10 لاکھ تک پہنچائیں گے:اسرائیل

جمعرات 30-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6600
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں سے فوجیں نہیں نکالے گا بلکہ غرب اردن میں صہیونیوں کی تعداد ایک ملین کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کی نائب وزیرخارجہ زیبی حطوبیلی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’اسرائیل سنہ 1967ء کےمقبوضہ فلسطینی علاقوں کو کسی صورت میں خالی نہیں کرے گا‘۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 255 بڑی اور 163 چھوٹی صہیونی کالونیاں ہیں جن میں 6 لاکھ 65 ہزار صہیونی آباد ہیں۔

گذشتہ برس 23 دسمبر کو سلامتی کونسل میں فلسطین میں صہیونی آباد کاری کے خلاف ایک قرارداد متفقہ طور پرمنظور کی گئی تھی۔ سلامتی کونسل کی قرارداد2234 میں بھی صہیونی ریاست سے فلسطینی علاقوں میں صہیونی توسیع پسندی روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

قرارداد میں فلسطین میں صہیونی کالونیوں کی مخالفت اور اسرائیل سے سنہ 1967ء کے مقبوضہ عرب علاقوں سے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونیوں کی تعداد10 لاکھ تک پہنچائیں گے:اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.