• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل افواہوں کے ذریعے فقہا کے قتل کی تحقیقات پراثرانداز ہو رہا ہے: اسماعیل ھنیہ

بدھ 29-03-2017
in حماس
0
0Pala6596
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن حماس کے سینیر کمانڈر مازن فقہا کے قتل کے سنگین جرم کی تحقیقات پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں شہید مازن فقہا کی یاد میں منعقدہ ایک تعزیتی تقریب سے قبل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست کمانڈر مازن فقہا کی بہیمانہ قتل کے ضمن میں جاری تحقیقات کے بارے میں افواہیں اور من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی ہیں تاکہ مازن فقہا کے قتل میں ملوث مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی جائے۔

حماس رہنما نے کہا کہ صہیونی ریاست کی طرف سے افواہوں کا سمندر امڈ پڑا ہے۔ ان افواہوں کے دھوئیں میں فقہا کے قتل کی تحقیقات کو چھپانے اور حقائق تک پہنچنے سے روکنے کی سازش کی جا رہی ہیں۔

اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا کہ وہ دشمن کی طرف سے پھیلائی گئی افواہوں پر یقین نہ کریں۔

ھنیہ کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ صہیونی دشمن ہی القسام کمانڈر مازن فقہا کو شہید کرنے کا ذمہ دار ہے۔ مازن فقہا کی شہادت کا اول نمبر مجرم اسرائیل ہی ہے۔ اسرائیلی خفیہ ادارے ایک عرصے سے کمانڈر فقہا کے تعاقب میں تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.