• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی پانچ روزہ مشقیں کل سے شروع

پیر 27-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6567
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں اسرائیلی فوج نے پانچ روزہ مشقیں کل اتوار سے شروع کی ہیں جو آئندہ جمعرات تک جاری رہیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کےعبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کل اتوار سے شروع ہونے والی فوجی مشقوں میں فوج کی ’کوئیک رسپانس‘ نقل وحرکت کا جائزہ لیا جائے گا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں جاری فوجی مشقیں پہلے سے طے شدہ  شیڈول کے مطابق ہیں۔ ان مشقوں کے ذریعے فوج کی جنگی استعداد بڑھانے اور صہیونی کالونیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی تربیت دی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی پانچ روزہ مشقیں کل سے شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.