• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی میں 500 فلسطینی پناہ گزینوں کو مفت پاسپورٹ جاری

پیر 27-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6563
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی میں قائم فلسطینی سفارت خانے نے انقرہ حکومت کے تعاون سے شام سے نقل مکانی کرکے ترکی آنے والے 500 فلسطینی پناہ گزینوں کو بیرون ملک سفری سہولیات کے لیے ویزے جاری کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی میں فلسطینی آبادی کی نمائندہ ’فلسطین کانگریس‘ کے چیئرمین محمد مشینش نے بتایا کہ ترکی نے رواں مارچ کے وسط تک 500 فلسطینی پناہ گزینوں کو بیرون ملک سفر کی سہولت کے لیے مفت پاسپورٹ جاری کیے ہیں۔

استنبول میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد مشینش نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو پاسپورٹ کا اجراء  فلسطین کانگریس کی مسلسل محنت، ترک حکام کے ساتھ رابطوں، اور چار ستمبر 2016ء کو انقرہ میں ہونے والے اجلاس کے نتائج کا حصہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کو ترک پاسپورٹ جاری کرنے میں ترکی میں قائم فلسطینی سفارت خانے کا بھی کلیدی کردار ہے۔

محمد مشینش نے ترکی میں فلسطینی سفیر ڈاکٹر فاید مصطفیٰ کی مساعی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈاکٹر مصطفیٰ نے فلسطینی پناہ گزینوں کو ترکی کے پاسپورٹ دلوانے میں ہونے والی مساعی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieترکی میں 500 فلسطینی پناہ گزینوں کو مفت پاسپورٹ جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.