• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکومت کا جبر، فلسطینی شہری اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور

اتوار 26-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6554
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کے قائم کردہ نام نہاد بلدیہ نے شہر کے مشرقی قصبے بیت حنینا  میں ایک مقامی فلسطینی شہری بختان باشرسے اس کا مکان زبردستی مسمار کردایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی بلدیہ کے حکام نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ  بیت حنینا میں  بختان باشر نامی شہری کے مکان کا محاصرہ کیا اور مکان کے مالک سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں سے مکان مسمار کریں ورنہ مکان مسمار نہ کرنے پرانہیں بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے یہ مکان اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے، اس لیے اسے فوری طور پرمسمار کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے۔

فلسطینی شہری کا اپنے ہاتھوں اپنا مکان مسمار کرنا صہیونی ریاست کے جبر کی واضح مثال ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ صہیونی انتظامیہ نے کسی فلسطینی سے اس کا مکان جبرا مسمار کرایا ہو۔ آئے روز اس طرح کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ فلسطینی شہری بھاری جرمانوں کے خوف سے اپنے مکانات خود ہی مسمار کردیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت کا جبر، فلسطینی شہری اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.