• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کی حمایت میں چار قرار دادوں کی منظوری

ہفتہ 25-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6547
0
SHARES
2
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے واضح اکثریت کے ساتھ فلسطین کی حمایت میں چار قرار دادوں کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے جن چار قراردادوں کی منظوری دی ہے ان میں سے ایک میں غزہ اور غرب اردن میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی کے حقوق کی پامالی اور دوسری میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت کی گئی ہے۔

دوسری دو قرار دادوں میں، فلسطینی عوام کے حق خود اردیت کی حمایت اور مقبوضہ فلسطین یعنی اسرائیل میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیے جانے پر زور دیا گیا ہے۔ سیاسی اور قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ فلسطین کی حکومت اور عوام مذکورہ قرار دادوں کو عالمی فوجداری عدالت میں اپنے حقوق کی بالادستی کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

امریکہ اور صہیونی حکومت نے بعض ملکوں کو ساتھ ملا کر مذکورہ قرار دادوں کو روکوانے کی بھی کوشش تاہم انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی حمایت میں چار قرار دادوں کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.