• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کئی سال سے اپنے پیاروں کی ایک جھلک دیکھنے سے بھی محروم

ہفتہ 25-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6539
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری محمد نبیل العرقان گذشتہ کئی سال سے اپنے عزیز و اقارب کی ایک جھلک دیکھنے سے بھی محروم ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 54 سالہ محمد العرقان صہیونی ریاست کی انتقامی سیاست کا شکار ہے۔ نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں صہیونی فوج نے اس کے اقارب کو اس سے ملنے سے روک رکھا ہے۔

اسیر فلسطینی کی اہلیہ نے بتایا کہ صہیونی فوج نے کئی سال سے ان کے خاندان کے تمام افراد پر ان کے شوہر سے ملاقات پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ وہ جب بھی جیل میں العرقان سے ملنے جاتے ہیں تو انہیں دھکے دے کر واپس کردیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ العرقان سے ملاقات سے امن عامہ کا نظام متاثر ہوسکتا ہے۔

اسیر کی اہلیہ نے بتایا کہ ان کے بچوں  نے گذشتہ 17 سال سے اپنے والد کو نہیں دیکھا۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے اسیر العرقان سنہ 1995ء سے عمر قید کے طور پر پابند سلاسل ہیں۔ وہ کئی بیماریوں کا بھی شکار ہیں۔ اس وقت وہ اسرائیل کی ریمون جیل میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.