• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل، غزہ اور لبنان کے خلاف جنگ کی تیاریاں کر رہا ہے:اسرائیلی کرنل

جمعہ 24-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6533
0
SHARES
2
VIEWS

تل ابیب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل حماس، حزب اللہ کے حملوں سے اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے کے لیے سرحدی علاقوں کو ایک چوتھائی ملین شہریوں سے خالی کرنے کے لیے ہنگامی منصوبے تیار کر رہا ہے.اسرائیلی ہوم فرنٹ ملٹری کمانڈ کے کرنل ایتزیک بار نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غزہ اور لبنان کے خلاف جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ذرائع کے مطابق بڑے پیمانے پر انخلاء اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار کیا جارہا ہے۔اسرائیلی کرنل نے ایسوسیٹڈ پریس سے گفتگو کے دوران کہا کہ اس منصوبہ بندی میں فوج شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے بلدیاتی اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ دونوں فریقیں نے ایک دوسرے کو یہ بھی خبردار کیا ہے کہ اب کی بار جنگ پچھلے سالوں کی جنگ سے کہیں زیادہ بدتر ہو گی۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور حماس نے بڑے بڑے ہتھیار بنائے ہیں جو پورے ملک (اسرائیل) کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسرائیل کا 2017ء کو صہیونی حکومت کیلئے خطرناک ترین سال قرار دیتے ہوئے یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ہنگامی منصوبہ بندی حزب اللہ اور حماس کے بڑے پیمانے پر میزائل حملوں سے بچنے کیلئے کی جارہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل، غزہ اور لبنان کے خلاف جنگ کی تیاریاں کر رہا ہے:اسرائیلی کرنل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.