رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی طرف سے زیرحراست 30 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسیران کو 2 سے 6 ماہ قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
بیان میں کہا گیاہے کہ انتظامی حراست کی یہ سزائیں 13 مارچ کے بعد دی گئی ہیں۔ کلب کے مندوب محمود الحلبی نے بتایا کہ انتظامی حراست کی سزا پانے والوں میں 12 ایسے فلسطینی شامل ہیں جو پہلے سے صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل ہیں۔ انتظامی حراست کی سزا پانے والوں میں محمد محمود عوض، Â محمد عبد الله حرب، جنين،Â عبد الفتاح كمال أجرب، عيسى طلب السنادية، محمد سامي غنيم، فؤاد محمد القب، عبد الرحيم بسام حماد، فارس حسني شواهنة، Â زكريا عبد الحميد عويدات، أنور محمد زين، عبد الرحمن حسين قواسمي،سيف مصطفى ناصر، مصطفى فهمي بلوط، أمير نزار خواجا، لؤي ساطي أشقر، طولكرم،ادي منذر رداد، Â غسان عيسى هرماس،حسين محمد مرداوي، علي عبد الرحمن جرادات، إياد عمر حمد، Â محمد أكرم طقاطقة، بيت لحم، صلاح الدين أيمن دويكات، شادي محمد جرار، جنين، حمود كريم عياد، خالد إبراهيم ذويب، سن محمد ورديان، محمد حسين شلش، سامي محمد بيراوي، نادر عبد الحليم النتشة اور شادي محمد شولي شامل ہیں۔