• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج میں مرد و زن کا اختلاط کون روک سکتا ہے ؟

پیر 20-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6484
0
SHARES
3
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبار "ہآریٹز” کے مرکزی اداریے میں کہا گیا ہے کہ صہیونیت کے مرکزی حلقے کے رابیوں کی جانب سے مذہبی رجحان رکھنے والے نوجوان لڑے لڑکیوں سے اسرائیلی فوج میں لڑائی کے مخلوط یونٹوں میں عدم شمولیت کے مطالبے کے بعد.. یہ سوال سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو انتظامی طور پر کون چلا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عام طور سے ہر جمہوری ریاست میں فوج میں افرادی قوت بالخصوص مرد اور خواتین کے مشترکہ طور پر خدمات کی انجام دہی کے حوالے سے پالیسی حکومت کی جانب سے اور پارلیمنٹ میں قانون سازی کے ذریعے مرتب کی جاتی ہے۔ تاہم ہمارے یہاں (اسرائیل میں) کئی برسوں سے ایک ناقابلِ قبول پالیسی اختیار کی گئی ہے جس کے تحت فوج بالعموم عوام کی آنکھوں سے دور رہ کر اُن رابیوں کے ساتھ مذاکرات کرتی ہے جو اندرون خانہ مذہبی اسکولوں اور عسکری مذہبی کالجوں کے سربراہ ہوتے ہیں۔

یہ ادارے مذہبی بنیادوں پر شرائط کے ساتھ اپنے طلبہ کو فوج کی آمادگی سے لڑائی کے یونٹوں میں خدمات انجام دینے کی منظوری دیتے ہیں۔ اگر فوج کسی پس و پیش کا مظاہرہ کرتی ہے تو یہ رابی دھمکی دیتے ہیں کہ وہ اپنے طلبہ کو فوج میں مذہبی یا پھر غیر جنگجو یونٹوں میں بھیجیں گے جن میں افرادی قوت کی کم ترین طلب ہوتی ہے۔

ابھی تک اس مذہبی چھاپ نے اچھا کام دکھایا ہے۔ ہآریٹز اخبار کے مطابق رابیوں کا کہنا ہے کہ "ابھی تک ہمیں مطلوبہ سطح کی علاحدگی پر عمل درامد کے حوالے سے حل نہیں ملا ہے”۔ دیگر لفظوں میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ” اصولی طور پر ہم لوگ فوج کو یہ اجازت دینے کا اختیار رکھتے ہیں کہ مشترکہ طور پر خدمت کی انجام دہی آیا شریعت کے تفصیلات کے ساتھ میل رکھتی ہے یا نہیں۔ جب تک ہم اس نوعیت کی اجازت جاری نہیں کریں گے اُس وقت تک ہم اپنے یہاں زیر تعلیم طلبہ کو اپنے رسوخ کے ذریعے دیگر شبعوں میں خدمات کی انجام دہی کے لیے بھیجیں گے”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج میں مرد و زن کا اختلاط کون روک سکتا ہے ؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.