• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج اور پولیس کی چار روزہ مشترکہ مشقیں جاری

اتوار 19-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6470
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ النقب میں اسرائیلی فوج، پولیس اور دوسرے سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ مشقیں آج سے شروع ہوگئی ہیں۔ چار روز تک جاری رہنے والی یہ مشقیں بدھ کو اختتام پذیر ہوں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق فوجی مشقیں آج اتوار کو جزیرہ نما النقب میں شروع ہوئی ہیں جو آئندہ بدھ تک جاری رہیں گی، ان مشقوں میں فوج، پولیس اور دوسرے قانون نافذ کرنے والے ادارے حصہ لے رہے ہیں۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ نما النقب میں مشقیں فلسطینیوں کی جانب سے گاڑیوں تلے کچلے جانے، پٹرول بم حملوں، فائرنگ اور سنگ باری کی روک تھام کے تناظر میں کی جا رہی ہیں۔

جزیرہ نما النقب میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مشقوں کے تحت خطرے کے الارم بھی بجائے جائیں گے۔ کل بدھ کو مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ بج کر پانچ منٹ پر غزہ کے اطراف میں بھی خطرے کے سائرن بجا کر صہیونی آبادی کو متنبہ کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج اور پولیس کی چار روزہ مشترکہ مشقیں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.