• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی کابینہ میں دراڑ پڑ گئی، وزیر داخلہ کی مستعفی ہونے کی دھمکی

اتوار 19-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6467
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کابینہ میں اختلافات کے بعد حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑنے کا اندیشہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر داخلہ آریہ درعی نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ حکومتی اتحاد سے الگ ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد میں اختلافات بڑے امور میں نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی چیزوں پرہیں۔ اگر وہ چھوٹے چھوٹے مسائل بھی حل نہیں ہوپاتے اور ان کی حدت اور شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے تو اس کے نتیجے میں حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑ سکتی ہے۔

مسٹر درعی کا کہنا ہے کہ سب کو عقل وخرد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔  اس وقت صرف آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کابینہ میں پائے جانے والے اختلافات پہلے بھی سامنے آتے رہے ہیں مگر حالیہ دنوں میں ان اختلافات کی شدت میں مزید اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی کابینہ میں دراڑ پڑ گئی، وزیر داخلہ کی مستعفی ہونے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.