• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی مجاھدین نے اسرائیل کا ڈرون طیارہ مار گرایا

جمعرات 16-03-2017
in غزہ
0
0Pala6434
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے غزہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے اسرائیل کے ایک بغیر پائلٹ جدید ترین ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے میں اپنے ایک ڈرون طیارے کے گم ہونے اور بعد ازاں نامعلوم وجوہات کی بناء پر گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’نیوز ویب پورٹل‘ میں ’اسکائی رائیڈر‘ نامی ڈرون طیارہ مشرقی غزہ میں معمول کی پرواز پرتھا کہ اس دوران الشجاعیہ کے مقام پر گر کر تباہ ہوگیا۔ فوج نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا یہ طیارہ کیسے گر کر تباہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ساختہ ’اسکائی رائیڈر‘ اسرائیلی فوج کے پاس موجود جدید ترین ڈرون طیاروں میں سے ایک ہے۔ اڑھائی میٹر لمبے اس ڈرون کو کسی بھی جگہ حتیٰ کہ گھروں کی چھتوں سے بھی اڑایا جاسکتا ہے۔ HD کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس یہ ڈرون 500 سے 600 میٹر کی بلندی تک پرواز کرنے اور ہوا میں معلق رہنے کی بھی صلاحیت رکتھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.