• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل کے محافظوں نے قبۃ الصخرۃ پر دھاوے کی صہیونی کوشش ناکام بنا دی

جمعرات 16-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6432
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی میں داخل ہو کر ایک بار پھر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آبادکاروں نے بدھ کی صبح صیہونی فوجیوں کی مدد سے باب المغاربہ کی طرف سے مسجد الاقصی پر ہلہ بول دیا۔

بیت المقدس کے اسلامی و عیسائی تشخص کو ختم اور اسے صیہونی علامت میں تبدیل کرنے کے لئے مسجد الاقصی اس وقت غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں اور قبلہ اوّل کے محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز قبلہ اوّل پر دھاوے بولنے والے صہیونی اشرار میں متعدد  صہیونی طلباء شامل تھے۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے اور پولیس نے آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔

فروری کے مہینے میں بھی صیہونی فوجیوں کی حمایت سے ڈھائی ہزار سے زائد صیہونی آبادکار، مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.