• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی کے قتل کےالزام میں فلسطینی کو دوبار تاحیات قید اور جرمانہ کی سزا

جمعرات 16-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6431
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے جیل میں قید فلسطینی شہری کو ایک صہیونی آباد کار کو قتل اور چار کو زخمی کرنے کے الزام میں دو بار تاحیات عمر قید اور دو لاکھ پچاس ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی’عوفر‘ فوجی عدالت نے 40 سالہ اسیر محمد عمایرہ کے خلاف جاری مقدمہ کی سزا سناتے ہوئے اسے دو بار تاحیات عمر قید اور اڑھائی لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔

اسیر محمد عمایرہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ  عدالتی فیصلے کے وقت اس کے موکل نے اسرائیلی جج کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ اسیر کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے اہل خانہ سے ملاقات پر پابندی کے خلاف بہ طور احتجاج  عدالتی بائیکاٹ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسیر عمائرہ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔ اسے 5 جولائی 2016ء کو شہید محمد فقیہ کے ساتھ مل کر ایک فدائی حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی کے قتل کےالزام میں فلسطینی کو دوبار تاحیات قید اور جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.