• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کےغنڈوں کا نہتے فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال

پیر 13-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6406
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد پولیس اہلکاروں نے کل اتوار کے روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ایک احتجاجی ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں شہید فلسطینی بلاگر باسل الاعرج کے والد سمیت متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں نکالی گئی ایک ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی جن میں شہید فلسطینی بلاگر بالاسل الاعرج کے والد اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکان کی بڑی تعداد شریک تھی۔ اس موقع پرعباس ملیشیا نے اسرائیلی فوج کا کردار ادا کرتے ہوئے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج کیا، آنسوگیس کی شیلنگ کی اور مظاہرین پر دھاتی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں شہید الاعرج کے والد اور ایک صحافی سمیت متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

اتوار کے روز رام اللہ میں نکالی گئی احتجاجی ریلی کے شرکاء پر عباس ملیشیا کے جلادوں نے تشدد کے ساتھ ساتھ انہیں حراست میں بھی لے لیا۔ گرفتار کیے گئے شہریوں میں اسلامی جہاد کے ترجمان اور سرکردہ رہنما الشیخ خضر عدنان بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے ایک احتجاجی ریلی پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں شہید بلاگر باسل الاعرج کے والد بھی شامل ہیں۔

قبل ازیں فلسطینی مظاہرین نے شہید فلسطینی بلاگر کے اہل خانہ پر عباس ملیشیا کی طرف سے مقدمہ چلانے کی سازش کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر صہیونی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کے جرائم کے خلاف شدید نعرے درج تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کےغنڈوں کا نہتے فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.