• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اکتوبر2015ء کےبعد صہیونی فوج کےہاتھوں 350 فلسطینی خواتین پابند سلاسل

پیر 13-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6402
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2015ء سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس کےدوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں 350 فلسطینی خواتین کو جیلوں میں ڈالا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں حراست میں لی گئی خواتین میں کم عمر لڑکیاں، بڑی عمر کی خواتین، مریض اور زخمی خواتین شامل ہیں۔

انسانی حقوق کے مندوب ریاض الاشقر کے مطابق صہیونی فوج نے یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ کے بعد سے اب تک تین سو پچاس فلسطینی خواتین کو حراست میں لیا گیا۔

ان میں سے 56 حواتین بدستور اسرائیلی زندانوں میں قید ہیں۔ ان میں 40 اسیران ھشارون اور 15 دامون جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ 37 سالہ زخمی فلسطینی اسیرہ الرملہ جیل اسپتال میں اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔

اسیرات میں 12 کو گولیاں مار کر زخمی حالت میں حراست میں لے لیا۔  زخمی اسیرات میں نصف کا علاج کیا گیا۔ باقی کو علاج کی سہولت بھی فراہم نہیں کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ساڑھے تین اسیر خواتین میں 12 نابالغ بچیاں بھی شامل تھیں۔ ان میں سے 14 بچیاں اب بھی پابند سلاسل ہیں۔ سات کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا۔ زخمی چھ بچیاں بھی تا حال اسرائیلی زندانوں میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاکتوبر2015ء کےبعد صہیونی فوج کےہاتھوں 350 فلسطینی خواتین پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.