• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی قید ختم کرنےکی یقین دہانی پراسیرابواللیل کی بھوک ہڑتال معطل

پیر 13-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6400
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل فلسطینی شہری جمال ابو اللیل نے موجودہ انتظامی حراست کے بعد سزا کی تجدید نہ کرنے کی یقین دہانی پر بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر ابو اللیل نے 25 روز قبل بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ اس دوران انہوں نے صرف پانی پینا جاری رکھا اور ہرقسم کا کھانا پینا ترک کردیا تھا۔

گذشتہ روز اسرائیلی جیل انتظامیہ ابو اللیل کے وکیل کو بتایا کہ  اگر ابو اللیل  اپنی بھوک ہڑتال ختم کریں تو ان کی موجودہ انتظامی حراست ختم ہونے کے بعد اس کی تجدید نہیں کی جائے گی۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران کا بھی کہنا ہے کہ اسیر ابو اللیل کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ جمال ابو اللیل نے اسرائیلی جیل انتظامیہ کےساتھ معاہدے کے بعد پچیس روز سے جاری بھوک ہڑتال ہڑتال ختم کردی ہے۔ اسرائیلی انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ جمال ابو اللیل کی چھ ماہ کی جاری انتظامی قید کے ختم ہونے کے بعد اسے رہا کردیں گے۔

کلب برائے اسیران کے مندوب جواد بولس نے بتایا کہ جمال ابو اللیل اپنی انتظامی حراست کی چھ ماہ کی سزا  کا نصف عرصہ گذار چکے ہیں۔ وہ اس وقت جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل میں قید ہیں۔

خیال رہے کہ 50 سالہ جمال ابو اللیل کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے شمال  میں قلندیا کیمپ کے رہائشی ہیں۔ انہیں فوج نے 15 فروری 2016ء کو حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد اُنہیں انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی قید ختم کرنےکی یقین دہانی پراسیرابواللیل کی بھوک ہڑتال معطل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.