• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی شرپسندوں کے حملوں میں بچے سمیت تین فلسطینی شہری زخمی

اتوار 12-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6396
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صہیونی اشرار کے دو الگ الگ حملوں میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے مقامی سماجی کارکن رات الجبور نے بتایا کہ گذشتہ روز صہیونی شرپسندوں نے شمال مشرقبی بیت المقدس میں ’مخماس‘ صہیونی کالونی کے آباد کاروں نے  فلسطینی شہریوں احمد محمدحسین الشواھین اور جمیل مصطفیٰ الخطیب کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی گاڑیون کے شیشے توڑ دیے۔ دونوں فلسطینی بیت المقدس کی ایک شاہراہ سے گذر رہے تھے۔

الجبور نے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو بتایا صہیونی شرپسندوں نے ان سے رقوم بھی چھین لیں۔

عینی شاہدین کے مطابق بیت المقدس میں تلہ الفرنسیہ کے مقام پر تین صہیونی شرپسندوں نے ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچے مالک صیام کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی شرپسندوں کے حملوں میں بچے سمیت تین فلسطینی شہری زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.