• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج کا چھاپہ، فلسطینی شہیدہ کا بھائی گھر سے اٹھالیا

اتوار 12-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6392
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں حوسان قصبے میں ایک گھر پر چھاپے کےدوران شہید فلسطینی لڑکی امانی سباتین کے ایک بھائی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز حوسان قصبے میں تلاشی کے دوران 41 سالہ عدنان حسنی زعول کو حراست میں لیا۔ تلاشی کے دوران گھر میں توڑپھوڑ اور لوٹ مار کے بعد اسیر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی ضبط کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک سال قبل امانی زعول سباتین نامی ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے اپنی کار کی ٹکر سے صہیونی آباد کاروں کو کچل ڈالا تھا۔

خیال رہے کہ حراست میں لیے گئے شہری زعول تین سال پہلے بھی اسرائیلی زندانوں میں قید رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوج کا چھاپہ، فلسطینی شہیدہ کا بھائی گھر سے اٹھالیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.