• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جرائم بے نقاب کرنے پرفلسطینی مصنفہ کو زنداں میں ڈال دیا گیا

ہفتہ 11-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6384
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی کے دوران فلسطینی  خاتون ناول نگار اور اسکالر خالدہ غوشہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی فورسز نے ناول نگارغوشہ کو اس کے گھر کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ خیال رہے کہ خالد غوشہ  ’مصیدہ ابن آوی‘  نامی ایک ناول کی مصنفہ ہیں۔ انہوں نے اپنے ناولوں میں صہیونی ریاست کے مظالم اور دشمن کے ساتھ انٹیلی جنس تعاون کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی فوج کی طرف سے آئے روز فلسطینی ناول نگاروں، مصنفین اور اسکالرز کو صہیونی ریاست کے خلاف اپنے لٹریچر میں اکسانے کے الزامات میں حراست میں لیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جرائم بے نقاب کرنے پرفلسطینی مصنفہ کو زنداں میں ڈال دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.