• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے گرد دیوار، 2000 غیر ملکی مزدورں سے مدد لینے کا اسرائیلی فیصلہ

ہفتہ 11-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6376
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کے گردکنکریٹ کی دیوار کی جلد از جلد تکمیل کے لیے فوج نے بیرون ملک سے لیبر منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فوج کی نگرانی میں غزہ کے گرد سیمٹی دیوار کی تعمیر کا کام جاری ہے مگر حکومت اور فوج اس منصوبے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتی ہے۔ اس لیے بیرون ملک سے 1500 سے 2000 مزدور منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ اور مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کے درمیان دیوار کی تعمیر کا کام کئی ماہ قبل شروع کیا گیا تھا۔ اس دیوار کی تعمیر کا مقصد  غزہ اور جنوبی فلسطین میں فلسطینی شہریوں کی آمد ورفت کو روکنا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ڈائریکٹر جنرل اودی آدم کا کہنا ہے کہ ایک ارب امریکی ڈالر کے مساوی رقم یہ منصوبہ دو سال کے اندر اندر مکمل کرنا چاہتے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزارت دفاع نے چند ماہ قبل غزہ کی پٹی کے گرد 60 کلو میٹر طویل کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔ صہیونی فوج کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا مقصد فلسطینیوں کی سرحد کے آر پار دراندازی کو روکنا ہے۔
یہ دیوارزمین کے اوپر ہونے کے ساتھ ساتھ کئی میٹر زمین میں گہری بھی ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے گرد دیوار، 2000 غیر ملکی مزدورں سے مدد لینے کا اسرائیلی فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.