• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا شہید فلسطینی بلاگر کا جسد خاکی واپس کرنے سے انکار

ہفتہ 11-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6372
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی بلاگر باسل الاعرج کا جسد خاکی اس کے ورثاء کےحوالے کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید باسل الاعرج کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام نے انہیں اطلاع دی ہے کہ الاعرج کا جسد خاکی تا اطلاع ثانی فوج کی تحویل میں رہے گا۔

شہید الاعرج کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی فورسز کی طرف سے دو مرتبہ پہلے بھی کہا گیا تھا کہ وہ شہید کا جسد خاکی اس کے لواحقین کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہیں مگر صہیونی فورسز نے تیسری بار شہید کا جسد خاکی روک لیا ہے۔

شہید کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں باسل الاعرج کو بیت المقدس یا اندرون فلسطین کسی دوسرے شہر میں دفن کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ مگر قابض صہیونی فورسز آئے روز ایک نئی شرط عائد کرکے شہید کے جسد خاکی کی تدفین کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

خیال رہے کہ 34 سالہ باسل الاعرج کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ ہفتے رام اللہ شہر میں شہر میں اس کی رہائش گاہ میں گھس کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.