• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی پٹی میں سرنگ حادثے کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی زخمی

جمعرات 09-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6352
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ اور مصر کی سرحد پرتجارتی مقاصد کے لیے کھودی گئی ایک سرنگ میں حادثے کے دوران آٹھ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب غزہ اور مصرکی درمیانی سرحد تجارتی مقاصد کے لیے کھودی گئی سرنگ میں فلسطینی مزدور کام کررہے تھے اچانک سرنگ  میں ایک تودہ گر پڑا۔ اس حادثے کے نتیجے میں آٹھ شہری زخمی ہوئے  ہیں۔ امدادی کارکنوں نے فوری کارروائی کرکے زخمیوں کو نکال لیا۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ آٹھ فلسطینی مزدور سرنگ میں دم گھٹنے اور ملبہ گرنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی غزہ اور مصر کی درمیانی سرحد پر ایک سرنگ کے حادثے میں تین فلسطینی شہری شہید ہوگئے تھے۔ یہ حادثہ مصری فوج کی طرف سے سرنگوں کو تباہ کرنے کے لیے چھوڑے گئے پانی کے نتیجے میں پیش آیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی میں سرنگ حادثے کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.