• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں 15 مریض فلسطینی اسیرات مجرمانہ غفلت کا شکار

بدھ 08-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6339
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیران کے امور کے ذمہ دار ادارے امور اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ ’دامون‘ جیل میں پابند سلاسل پندرہ فلسطینی اسیرات کئی مہلک امراض کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانے کے وارڈ نمبر 6 میں پابند سلاسل اسیرات عطایا ابو عیشہ، ھیفاء ابو صبیح، شفاء عبیدو، حلوۃ علیان، نسرین حسن، امانی الحشیم، صباح فرعون ھنادی راشد، سمیحہ ابویوسف، عائشہ الافغانی، انسام شواہنہ، اسماء بلعاوی، فلسطین نجم، غدیر الاطرش اور جیہان حشیمہ صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کا شکار ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بیماریوں کا شکار فلسطینی اسیرات کو اسرائیلی انتظامیہ کی انتقامی پالیسی کا سامنا ہے۔ اسیران کو طبی سہولیات اور علاج فراہم کرنے کے بجائے انہیں ایک سے دوسری جیل میں منتقل کیا جاتا ہے۔ انہیں کبھی عوفر اور کبھی ہشارون اور کبھی الدامون جیل میں ڈالا جاتا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بیمار اسیرات میں بعض بچوں کی مائیں ہیں۔ صہیونی انتظامیہ ان کے بچوں کو اپنی اسیر ماؤں سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندانوں میں 15 مریض فلسطینی اسیرات مجرمانہ غفلت کا شکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.