• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ تین روز تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولنے کا فیصلہ

اتوار 05-03-2017
in غزہ
0
0Pala6315
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت داخلہ اور بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ مصری حکام کی طرف غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح‘ کو تین روز تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ رفح کراسنگ پوائنٹ کو سوموار، منگل اور بدھ کے ایام میں دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولا جائے گا۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سفرکے خواہش مند شہریوں کے کوائف جمع کیے گئے ہیں، مصری حکام کے ساتھ کوآرڈینیشن کے بعد وزارت داخلہ کی ویب سائیٹ پر مسافروں کے نام اور پتے کی تفصیلات جاری کردی جائیں گی۔

خیال رہے کہ رفح گذرگاہ غزہ کے 20 لاکھ آبادی والے علاقے کی بین الاقوامی برادری سے رابطے کی واحد راہ داری ہے جو سنہ 2013ء میں مصر میں قائم ہونے والی فوجی حکومت کے بعد بیشتر اوقات بند رہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گذرگاہ تین روز تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.