• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حساس مواد پر مشتمل فوجی لیپ ٹاپ چوری کرنےکےالزام میں چھ فلسطینی گرفتار

بدھ 01-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6259
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور جزیرہ نما النقب سے  حساس مواد پر مبنی ایک فوجی لیپ ٹاپ چوری کرنے کے شبے میں حراست میں لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ کے مطابق حراست میں لیے گئے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے ‘ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ‘ کےسابق چیف حجائی تبلینسکی کا ذاتی لیپ ٹاپ چوری کرنے کا شبہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق گرفتاریوں کے باوجود ابھی تک لیپ ٹاپ کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔

تاہم گرفتار کیے گئے فلسطینی شہریوں کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ پیش آئند ایام میں اس ضمن میں مزید گرفتاریاں بھی کی جاسکتی ہیں اور حراست میں لیے گئے ملزمان کے خلاف فرد جرم بھی عائد کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجی افسر حجائی تبلنسکی کے گھر سے لیپ ٹاپ چوری ہونے کے بعد ان سے بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ لیپ ٹاپ میں حساس نوعیت کی معلومات تھیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنہ 2015ء کے بعد لیپ ٹاپ اور موبائل فوج چوری ہونے کے چار اہم واقعات پیش آچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحساس مواد پر مشتمل فوجی لیپ ٹاپ چوری کرنےکےالزام میں چھ فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.