• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو سگے فلسطینی بھائی اسرائیلی زنداں میں اسیری کے 26 ویں سال میں داخل

بدھ 01-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6258
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل دو سگے بھائی ابراہیم اغباریہ اور محمد اغباریہ قید کے 25 سال مکمل کرنے کے بعد اب چھبیسویں سال میں داخل ہوچکے ہیں۔ اخباریہ برادران اپنی زندگی کی مسلسل پچیس بہاریں صہیونی زندانوں کی تاریک کوٹھڑیوں میں گذار چکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اغباریہ برادران کو صہیونی فوج نے فلسطینی اتھارٹی کے قیام اور اوسلو معاہدے سے قبل حراست میں لیا تھا۔ دونوں اسیران کو مارچ 2014ء میں فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ جذبہ خیر سگالی کے جذبے کے تحت رہا کرنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر بعد میں صہیونی فوج نے انہیں رہا کرنے سےا نکار کردیا تھا۔

دوران حراست محمد اغباریہ نے اسرائیلی جیل ہی میں ایم اے کیا ہے۔ اس کے علاوہ دوران حراست چار کتابوں کے مصنف بھی بن چکے ہیں۔ ان کے بھائی ابراہیم اغباریہ ایک کتاب کے مصنف ہیں۔

اسیر محمد اغباریہ ’جلبوع‘ جیل میں قید ہیں جب کہ ان کے بھائی ابراہیم کو ریمون جیل میں ڈالا گیا ہے۔اسیر فلسطینی بھائیوں کے والدین کو ان سے بہت کم ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ 51 سالہ ابراہیم اور 48 سالہ محمد کا تعلق شمالی فلسطین کے علاقے المشیرفہ سے ہے۔ انہیں 26 فروری 1992ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ دونوں کو تاحیات عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو سگے فلسطینی بھائی اسرائیلی زنداں میں اسیری کے 26 ویں سال میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.