• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے لیے مخبری کے جرم میں فلسطینی کوعمر قید بامشقت کی توثیق

منگل 28-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6249
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک اپیل کورٹ نے دو فلسطینی شہریوں شادی لافی اور محمد زاھد کو شہید کرنے میں صہیونی فوج کی معاونت کرنے کے جرم میں عمر قید با مشقت کی سزا کی توثیق کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپیل کورٹ کے پراسیکیوٹر زیاد النمرہ نے بتایا کہ پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے دلائل قطعی کی بنیاد پر ایک ملزم کو عدالت سے صہیونی دشمن کے ساتھ تعاون کرنے اور فلسطینیوں کی شہادت میں مدد کرنے کے جرم میں عمر قید با مشقت کی سزا سنائی تھی۔ عدالت انہی دلائل وبراہین کے مطابق دوسری عدالت کے فیصلے  کی توثیق کی گئی ہے۔

فلسطینی پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ عمر قید کی سزا پانے والے مجرم نے سنہ 2001ء میں صہیونی دشمن کو فلسطینی مجاھدین پرحملوں میں مدد کے لے مخبری کی تھی۔ اسرائیلی فوج نے دونوں فلسطینی مجاھدین کو شہید کرنے کے لیے ان کی گاڑی کی راستے میں ایک بارودی سرنگ بچھا دی تھی جس کے نتیجے میں وہ دونوں شہید ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے لیے مخبری کے جرم میں فلسطینی کوعمر قید بامشقت کی توثیق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.