• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو 16 سال قید کی سزا

منگل 28-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6248
0
SHARES
0
VIEWS

کفر قاسم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران صہیونی ریاست کے قبضے میں لیے گئے شہرکفر قاسم سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ شاتیلا ابو عیادہ کو 16 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت کی طرف سے فلسطینی دو شیزہ پر گذشتہ  برس صنعتی علاقے راس العین میں ایک صہیونی آباد کار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کردیا تھا۔

صہیونی پراسیکیوٹر جنرل کی طرف سے ابو عیادہ پرایک صہیونی آباد کار پر قاتلانہ حملے کے تحت فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی تھی۔ اس کے علاوہ اس نے انٹرنیٹ کے ذریعے بم تیار کرنے کا طریقہ سیکھا اور بارودی مواد خرید کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو 16 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.