• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کے سابق اسٹاف افسر پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش

اتوار 26-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6221
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس چیف نے پراسیکیوٹر جنرل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے سابق اسٹاف افسر اور ایوان وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ’آری ہارو‘ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی طرف سے پراسیکیوٹر جنرل کو تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری پر بدعنوانی کے الزامات ہیں اور وزیراعظم کے خلاف جاری کرپشن کیسز کی تحقیقات میں ان کے خلاف کرپشن کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں۔

عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  مسٹر ہارو پر کرپشن، رشوت خوری، انشورینس کارڈ کے غلط استعمال، دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے رقوم بٹورنے کے الزامات شامل ہیں۔

رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایری ہارو کے خلاف عائد الزامات اس دور کے ہیں جب وہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اسٹاف افسر تھے۔ کرپشن کے الزامات کے بعد مسٹر ہارو 2015ء میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.