• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کے لیے مزید 6۔18 کروڑ ڈالر کی رقم مختص

جمعہ 24-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6200
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صہیونی آبادکاری اور توسیع پسندی کے لیے   مزید 18 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم مختص کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو، وزارتوں اور بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ پر مشتمل کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کے لیے 700 ملین ڈالر کی رقم منظور کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کے منصوبوں کی توسیع میں تیزی لانے، نئی سیاحتی اسکیموں کی منظوری، بیرون ملک سے ہزاروں سیاحوں کو بیت المقدس منتقل کرنے اور دیگر مقاصد کے لیے خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

اسرائیلی وزیر برائے القدس امور زئیف الکین کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کا مقصد بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور برارقرار رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے بجٹ سے بیت المقدس ایک نئے دور میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں شہر کی معیشت کی بہتری اور اس میں صہیونیوں کی تعداد میں بھی اضافے کی راہ ہموار ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کے لیے مزید 6۔18 کروڑ ڈالر کی رقم مختص
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.