• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی آباد کاری کی حمایت کا حصول، سپریم کورٹ میں من پسند جج تعینات

جمعہ 24-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6193
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جوڈیشل کونسل نے طویل غور وخوض کے بعد سپریم کورٹ کے چار نئے ججوں کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ سپریم کورٹ کے لیے منظور کردہ چاروں جج دائیں بازو کے انتہا پسند مذہبی حلقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کے مطابق مذہبی حلقوں کے قریب سمجھے جانے والے چار سینیر ججوں کی سپریم کورٹ میں تقرری  ایک انقلابی فیصلہ کیا ہے اور اس فیصلے میں اسرائیل خاتون وزیر قانون ایلیت شکید کا کلیدی کردار ہے۔ ان میں سے بعض صہیونی جج غرب اردن کی یہودی کالونیوں میں رہائش پذیر ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئے ججوں کی تقرری سپریم کورٹ کے ڈھانچے میں غیرمعمولی تبدیلی لانا اور حکومت کے حامی ججوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔

خود اسرائیلی خاتون وزیر قانون ایلیت شکید کا کہنا ہے کہ دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ججوں کی تقرری ایک تاریخی فیصلہ ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ میں حکومت کے مقرب ججوں کی تقرری ایلیت شکید کے اعلان کردہ ویژن کی عکاس ہے جس میں وہ فلسطین میں غیرقانونی صہیونی آباد کاری کی ترویج کے لیے سپریم کورٹ میں من پسند جج لانے کا عزم کر رکھا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کاری کی حمایت کا حصول، سپریم کورٹ میں من پسند جج تعیناتpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.