• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی چارمقامات پر فلسطینی اراضی میں کھدائی

جمعرات 23-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6182
0
SHARES
0
VIEWS

سفلیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہرسفلیت میں اسرائیلی فوج نے چار مقامات فلسطینی شہرویں کی اراضی میں کھدائی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے سلفیت کے مغرب میں فلسطینی دیہاتوں میں چار مقامات پر فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے مغربی سلفیت میں بائی پاس روڈ کی توسیع، لیشم یہودی کالونی میں توسیع، دیر بلوط اور وادی قانان میں قائم یاکیر صہیونی کالونی میں تعمیرات کے لیے فلسطینی اراضی میں جگہ جگہ کھدائی کی۔

فلسطینی تجزیہ نگار خالد معالی کا کہنا ہے کہ حالیہ ایام میں صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی کے رحجان میں مزید شدت آئی ہے۔ صہیونی فوج اور دیگر صہیونی ادارے غیراعلانیہ اور خفیہ طریقوں سے فلسطینی شہریوں کی اراضی پر غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی چارمقامات پر فلسطینی اراضی میں کھدائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.