• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں مزید 2000 نئے مکانات کی تعمیر کے لیے فلسطینی اراضی غصب

بدھ 22-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6176
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید اڑھائی سو دونم فلسطینی اراضی غصب کرلی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے کئی سال سے جاری قانونی چارہ جوئی کی آڑ میں 250 دونم فلسطینی اراضی کو اپنی ملکیت قرار دے کر اسے قبضے میں لے لے لیا۔

اسرائیل کےعبرانی ٹی وی 7 کی ویب سائیٹ پرجاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں ایک نئی صہیونی کالونی کے قیام کے لیے 250 دونم اراضی غصب کی گئی ہے۔ اس نئی کالونی میں 2000 رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس بلدیہ نے حال ہی میں وزیرداخلہ کو ایک مکتوب ارسال کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ القدس میں ایک نئی صہیونی کالونی کے قیام کے لیے فلسطینی اراضی پر قبضے کی تیاری کرر ہی ہے۔ وزرات داخلہ کو مذکورہ اراضی کی تفصیلات بھی بتا دی گئی تھیں۔

قبل ازیں اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ وزارت ہاؤسنگ کے تعاون سے بیت المقدس میں ’مورڈوٹ ارنونا‘ نامی ایک نئی کالونی کے قیام پر کام شروع کرے گی جس میں دو ہزار سے زائد مکانات کی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں مزید 2000 نئے مکانات کی تعمیر کے لیے فلسطینی اراضی غصب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.