• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: فلسطینی حکومت کے دفتر پر اسرائیلی فوج کا دھاوا، توڑپھوڑ

بدھ 22-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6171
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم فلسطینی حکومت کے ایک ریجنل ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بولا، عملے کو زدو کوب کیا اور تلاشی کے دوران توڑپھوڑ کے ساتھ لوٹ مار بھی کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوجیوں کی بھاری نفری نے پرانے الخلیل شہر میں واقع فلسطینی حکومت کے دفتر میں ’نسل دیوار و آباد کاری کی مزاحمت‘ کے شعبے میں جا گھے اور وہاں پر موجود عملے کو زدو کوب کرنے کے بعد توڑپھوڑ کی۔

فلسطینی حکومت کے صہیونی آباد کاری پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ شعبے کے ڈائریکٹر یونس عرار نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں کی بڑی تعداد نے ان کے دفتر میں گھس کر وہاں پر موجود سرکاری ملازمین کو ہراساں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے دفتر میں گھس کر الماریوں کی توڑپھوڑ کی۔ ریکارٹ تتر بتر کیا اور وہاں پر موجود تمام سرکاری ملازمین کے شناختی کارڈ چیک کیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: فلسطینی حکومت کے دفتر پر اسرائیلی فوج کا دھاوا، توڑپھوڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.