• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ایک سال کے دوران 2000 فلسطینیوں کے تجارتی پرمٹ منسوخ

اتوار 19-02-2017
in غزہ
0
0Pala6134
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرصہیونی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ معاشی پابندیوں کے ظالمانہ تسلسل کے ساتھ ساتھ غزہ کی تاجر برادری کی دوسروں شہروں میں آمد ورفت کے لیے جاری کردہ سفری اجازت ناموں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ2016ء کے اوائل سے اب تک غزہ کے 2000 تاجروں اور کاروباری شخصیات کے سفری پرمٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ ان سفری اجازت ناموں کے ذریعے غزہ کے شہری غزہ اور غرب اردن کے درمیان قائم ’ایریز‘ گذرگاہ  سے کاروباری مقاصد کے لیے سفر کرتے تھے مگر اب وہ اس سے محروم ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ ایوان صنعت وتجارت کےڈائریکٹر تعلقات عامہ ماھر الطباع نے کہا کہ ایک سال کے دوران غزہ کی پٹی کے دو ہزار تاجروں کے سفری اجازت نامے منسوخ کیے گئے۔

اس کے علاوہ صہیونی انتظامیہ نے 2016ء کے اوائل سے اب تک غزہ کے اندر کام کرنے والی 200 تجارتی کمپنیوں پرپابندیاں عاید کیں۔ اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے پابندیاں عاید کیے جانے کے باعث 200 مقامی کمپنیاں غزہ کے باہر سے تجارتی سامان لانے سے محروم ہیں۔

ماہر الطباع نے کہا کہ اسرائیلی پابندیوں کے  نتیجے میں غزہ کی مقامی صنعت کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ غرب اردن کے شہروں اور بیرون ملک سے خال مال حاصل نہ کرپانے کے باعث غزہ میں کیمیائی سامان، فرنیچر اور پالاسٹک کے کارخانے یاتو بند پڑے ہیں یا ان میں برائے نام کام ہو رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایک سال کے دوران 2000 فلسطینیوں کے تجارتی پرمٹ منسوخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.