• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

بیت المقدس میں فلسطینیوں کی نجی اراضی’مفاد عامہ‘ کی آڑ میں غصب

ہفتہ 18-02-2017
in مقالا جات
0
0Pala6116
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی بیت المقدس میں قائم بلدیہ نے مسجد اقصیٰ کے قریب سلواہ قصبے میں غزلان۔ العباسی فلسطینی خاندان کی ملکیتی اراضی کو ’مفاد عامہ‘ کی آڑ میں غصب کرلیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی انتظامیہ نے گذشتہ روز  سلوان میں العباسی فلسطینی خاندان کی اراضی کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس کے قریب عربی اور عبرانی زبانوں میں نوٹس آویزاں کیے جن پر لکھا گیا ہے کہ یہ خالی پلاٹ ’مفاد عامہ‘ کے لیے استعمال کیا جائے گا جسے فلسطینی اپنی مرضی سے استعمال نہیں کرسکتے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزلان خاندان کی مغصوبہ اراضی 300 مربع میٹر ہے، جسے صہیونی فوج نے’گرین لینڈ‘ قرار دے کراس پر تعمیرات کی ممانعت کردی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینیوں کی نجی اراضی’مفاد عامہ‘ کی آڑ میں غصب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.