• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنگ باری سے دو یہودی آباد کار زخمی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

اتوار 12-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6033
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینی شہریوں کی سنگ باری سے کم سے کم دو یہودی آباد کار زخمی ہوگئے۔ سنگ باری سے آباد کاروں کی کارکے شیشے ٹوٹ گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ متعدد فلسطینی نوجوانوں نے بیت لحم کے مغرب میں حوسان قصبے میں بائی پاس روڈ پرنقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔

عبرانی میڈیا کے مطابق دونوں یہودی آباد کاروں کو پتھر لگنے سے معمولی زخم آئے ہیں انہیں فوری طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دونوں یہودیوں کا تعلق ’بیتار عیلیت‘ کالونی سے ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی نقاب پوش نوجوانوں کی جانب سے بیت لحم، بئر سبع، بیت المقدس اور اس کے اطراف میں بھی یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کی اور یہودیوں کی گاڑیوں پر پٹرول بموں سے حملے کئے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے 2015ء کےآخرمیں غرب اردن اور بیت المقدس میں فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کیے جانے کے باوجود فلسطینیوں کی عوامی مزاحمتی سرگرمیوں بالخصوص یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کےو اقعات میں کمی نہیں آئی ہے۔ حالیہ عرصے کےدوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسنگ باری سے دو یہودی آباد کار زخمی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.