• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے:جنوبی افریقا

ہفتہ 11-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6017
0
SHARES
0
VIEWS

جوہانسبرگ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما نے کہا ہے کہ کہا ہے ان کا ملک فلسطینی قوم کے حق خود اردایت کی حمایت اور صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی ہرمحاذ پر مخالفت جاری رکھے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی صہیونی پالیسی  اوسلو معاہدے کے بعد دو ریاستی حل کی عالمی کوششوں کو تباہ کرنے کی کوشش ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت بغیر کسی توقف کے مسلسل جاری رکھی جائے گی۔

گذشتہ مہینے بھی صدر جیکب زوما نے افریقی نیشنل کانگریس کے 105 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ اجلاس سے خطاب میں اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سیاحتی بائیکاٹ پر زور دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے شہری اسرائیل کا سیاحتی بائیکاٹ کریں۔

انہوں نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کی ظالمانہ پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے نسل پرستانہ نظام کی پالیسیوں کے مشابہ قرار دیا۔ جو سنہ 1948ء سے 1994ء تک جنوبی افریقا میں سفید فاموں کی جانب سے سیاہ فام آبادی کے خلاف روا رکھی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.