• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے تین روز تک کھولنے کا اعلان

ہفتہ 11-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6016
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح‘ کو دو طرفہ آمد و رفت کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذرگاہ کو عارضی طور پرآج ہفتے سے کھولا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت داخلہ و نیشنل سیکیورٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے جمعرات کی شام اطلاع دی تھی کہ ہفتہ، اتوار اور سوموار کے ایام میں رفح گذرگاہ کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولا جائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جن شہریوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے گی ان کی تفصیلات وزارت داخلہ کی ویب سائیٹ پر شائع کی جائیں گی۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بیرون ملک سفر کے لیے 30 ہزار شہریوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

دو ہفتے قبل مصری حکام نے 28جنوری کو ایک ہفتے کے لیے رفح گذرگاہ کو40 روزہ وقفے کے بعد کھولا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے تین روز تک کھولنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.