• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رونن منلیس اسرائیلی فوج کا نیا ترجمان مقرر

جمعرات 09-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5990
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی آئزنکوٹ نے وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے منظوری کے بعد رونن منلیس کو فوج کا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رونن منلیس آرمی چیف کا خصوصی معاون رہ چکے ہیں۔ انہیں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ ان کی جگہ جنرل موتی الموز کو آرمی چیف کا معاون مقرر کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی تبدیلی حال ہی میں اس وقت عمل میں لائی گئی تھی جب جنرل حجائی توفولنکسی کو اس عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ انہیں اس وقت ہٹایا گیا جب ان کے گھر سے ان کا لیپ ٹاپ چوری ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرونن منلیس اسرائیلی فوج کا نیا ترجمان مقرر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.