• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں ٹریفک حادثہ، 18 فلسطینی شدید زخمی

جمعرات 09-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5984
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں شاہراہ 35 پر گذشتہ شب ٹریفک کے حادثے میں کم سے کم 18 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیاگیا ہے جن میں سے پانچ کی حالت میں بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب یہ حادثہ ترقومیا گذرگاہ کے قریب بیت جبرین کے مقام پر پیش آیا۔

فلسطینی شہری دفاع اور شعبہ حادثات وہنگامی امداد کا کہنا ہے کہ پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ تیز رفتاری کے باعث اس وقت پیش آیا جب ایک وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری اور اس میں سوار تمام فراد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حادثہ تین کاروں کے باہم ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا۔ اسرائیلی امدادی ادارے ڈیوڈ کریسنٹ کےمطابق مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے شاہراہ 35 پر ایک فلسطینی گاڑی کے حادثے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد امدادی تنظیموں کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا گیا جنہوں نے ڈیڑھ درجن زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل میں ٹریفک حادثہ، 18 فلسطینی شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.