• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں فلسطینیوں کے 13 مکانات مسمار کر دیے

بدھ 08-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5978
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے غرب اردن سے متصل علاقے وادی اردن میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کے مزید 13 مکانات مسمار کرڈالے جس کے نتیجے میں دسیوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی وادی اردن کے امور کے ذمہ دار معتز بشارات نے بتایا کہ صہیونی حکام نے منگل کے روز وادی کے کردلہ، خربہ الراس الاحمر اور الاغوار میں فلسطینیوں کے 13 گھروں کو غیرقانونی قرار دے کرانہیں بلڈوزروں کی مدد سے گرادیا۔

بشارات نے بتایا کہ صہیونی حکام نے فلسطینی شہریوں کے مقامی فلسطینی شہریوں کے گھروں کے ساتھ ساتھ مویشیوں کے باڑے، عارضی شیلٹرز اور دیگر املاک مسمار کردیں۔

معتز بشارات کاکہنا ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری وادی سے فلسطینی آبادی کو جبرا بے دخل کرنے کی مذموم سازش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے وادی اردن میں فلسطینیوں کے 13 مکانات مسمار کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.