• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت

منگل 07-02-2017
in غزہ
0
0Pala5970
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطین کی اندرونی سلامتی کی وزارت نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے زرعی اراضی کو خاصا نقصان پہنچایا ہے جبکہ اس کی اس جارحیت میں دو فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کو کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے اس بیان میں صیہونی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے کہ اس کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں خطرناک کشیدگی کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔

حماس کے اس ترجمان نے کہا کہ صیہونی حکومت کے ان جارحانہ اقدامات کا مقصد اس غاصب حکومت کے اندرونی بحران اور بیت المقدس کے شہریوں اور فلسطینی قیدیوں کی ایذا رسانی اور صیہونیوں کو ہاتھوں جرائم کے ارتکاب کی پردہ پوشی کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.