• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی محکمہ زکواۃ کی جانب سے غزہ میں 11ملین ڈالر کی امداد تقسیم

منگل 07-02-2017
in غزہ
0
0Pala5968
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ زکواۃ و اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ زکواۃ نے گذشتہ برس غزہ کی پٹی میں غریب اور مستحق خاندانوں کی کفالت کے لیے گیارہ ملین ڈالر کی امداد تقسیم کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں ڈائریکٹر محکمہ زکواۃ اسامہ سلیم نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سنہ 2016ء میں زکواۃ و اوقاف نے غریب خاندوں میں بھاری رقوم کی امداد تقسیم کی۔ مستحقین میں نقد امدادی رقم تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں خوراک کا سامان اور دیگر ضروری اشیا بھی فراہم کی گئیں اور مجموعی طور پر 2 لاکھ 49 ہزار افراد امداد سے مستفید ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے غزہ کی پٹی میں غریب اور نادار شہریوں کی فلاح وبہبود کے لیے 50 فلاحی  پروگرام شروع کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ زکواۃ کی جانب سے غزہ کی پٹی کے 43 ہزار مکینوں میں چھیالیس لاکھ 50 ہزار ڈالر کا امدادی سامان تقسیم کیا گیا جب کہ دو لاکھ شہریوں کو پانچ ملین چار لاکھ  30 ہزار ڈالر کے امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.