• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی عدالت سے فلسطینی اسیران کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

پیر 06-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5953
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ نے متعدد فلسطینی شہریوں کو باضابطہ قید اور جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔ فلسطینی شہریوں کو قید کے ساتھ 2000 سے 4000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’کلب برائے اسیران‘ کی جانب سے اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فوجی عدالت سے زیرحراست فلسطینی شہری محمد ھشام علیان کو 42 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ، اسیرایھاب صبح کو 22 ماہ قید اور 4000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔

صہیونی عدالت سے اسیر ابراہیم حامد کو 20 ماہ قید اور 4000 شیکل جرمانہ، اسیر فارس اصلان کو 15 ماہ قید اور 3000 شیکل جرمانہ جب کہ عبدالعزیز ھماد کو نو ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ اس کے علاوہ اسیر توفیق ابو عبسہ کو نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجی عدالت سے فلسطینی اسیران کو قید اور جرمانوں کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.