• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ

اتوار 05-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5946
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تل ابیب میں ہزاروں فلسطینیوں اور یہودیوں نے صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں اور فلسطینیوں کے گھروں کو ڈھائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیاہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں اور یہودیوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا اور فاشیزم کے خلاف مشترکہ جد و جد کا مطالبہ کیا۔

اس مظاہرے میں ام الحیران اور نقب کے فلسطینیوں اور یہودیوں نے پرزور شرکت کی۔ مظاہرین نے گذشتہ مہینے ام الحیران دیہات کو خالی کرانے کے لئے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیرگیلعاد اردان کے ہاتھوں انجام پانے والے جرائم کی شدید مذمت کی۔ ایک فلسطینی ٹیچر یعقوب ابو القیعان اٹھارہ جنوری کو ام الحیران میں صیہونی حکومت کی پولیس کی براہ راست فائرنگ میں شہید ہوگیا تھا۔

اس احتجاجی مظاہرے میں انسانی حقوق کے تقریبا بیس اداروں اور تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.